چینا مرغی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تیتری مرغی، تیتر کے جسم سے مشابہ مرغی جو چیتلی اور سفید بھی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تیتری مرغی، تیتر کے جسم سے مشابہ مرغی جو چیتلی اور سفید بھی ہوتی ہے۔